Urdu MCQS-18

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟

تیس آدمیوں نے.
چالیس آدمیوں نے.
بیالیس آدمیوں نے.
پینتالیس آدمیوں کے.

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

حضرت حزقیل علیہ السلام.
حضرت یوشع علیہ السلام.
حضرت داود علیہ السلام.
ان میں سے کوئی نہیں.

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
حضرت سلیمان علیہ السلام.
حضرت موسی علیہ السلام.
حضرت حزقیل علیہ السلام.

حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ.

قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟

سورة البقرہ آیات 243.
سورة العمران آیات 71.
سورة توبہ آیات 92.
سورة طہ آیات 34.

جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.

جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟

تیس.
چالیس.
پینتالیس.
پچس.

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟

عبد مالک بن مروان.
سلمان بن عبدمالک.
حجاج بن یوسف ثقفی.
عمرو بن جرموز۔.

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟

عمرو بن جرموز.
اسود بن شہاب.
امیہ بن خلف.
ابن ملجم.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ.
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki