Urdu MCQS-12

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟

تلوار بنائی.
ہتھوڑا بنایا.
سوئی بنائی.
چھری بنائی.

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟

پیر کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن.
ہفتہ کے دن.

حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟

جمعہ کے دن.
جمعرات کے دن.
بدھ کے دن.
پیر کے دن.

فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟

جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن .
اتوار کے دن.
پیر کے دن.

امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟

پیر کے دن.
بدھ کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن .

امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟

بدھ کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن.
ہفتہ کے دن.

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟

بدھ کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن.
ہفتہ کے دن.

حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟

فجر اور ظہر کے درمیان میں
ظہر اور عصر کے درمیان میں
عصر اور مغرب درمیان میں
مغرب اور عشاء کے درمیان میں

حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟

سات سو دانے گندم کے.
پانچ سو دانے گندم کے.
سات دانے گندم کے.
سات لاکھ دانے گندم کے.

زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟

ایک سو سال.
دو سو سال.
تین سو سال.
دو سو پچاس سال.

فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟

حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki