Urdu MCQS-19

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟

قیامت پر ایمان رکھنا.
اللہ پر ایمان لانا.
حج کرنا.
جہاد کرنا.

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟

حضرت ادریس علیہ السلام.
حضرت عیسیٰ علیہ اسلام.
حضرت شیث علیہ السلام.
حضرت آدم علہ السلام.

داغ کا اصل نام کیا ہے؟

پنڈت رتن ناتھ.
مرزا سلامت علی.
نواب مرزا خاں.
محمد طفیل.

حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟

فضل الحسن.
وصی احمد.
امانت علی.
محمد حسین.

. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟

شبیر حسن.
حبیب احمد.
محمد شریف.
مسعود الحسن.

پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟

سائیں محمد افضل.
محمد غم خا.
فتح محمد.
سید احمد شاہ.

تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟

حبیب ﷲ.
گلزار احمد.
منظور اختر.
احسان ﷲ خان.

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟

جنگ حنین.
جنگ صفین.
جنگ موتہ.
جنگ جمل.

جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.

جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟

آگ کا فرشتہ.
بارش کا فرشتہ.
بادلوں کا فرشتہ.
حضرت جبرائیل علیہ السلام.

داغ کا اصل نام کیا ہے؟

تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki