388
تین دن اور دو رات تک.❶
دو دن بعد.❶
مسجد صالح.❶
تین بار.❶
ابو طالب بن عبدالمطلب.❶
مسماة فاطمہ.❶
مدینہ میں.❶
دینہ میں.❶
زینب بنت مراء االخثعمیہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❶
Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS, and UPSC.
اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
تین دن اور دو رات تک.❶
پانچ دن اور چار رات تک.❷
چھ دن اور پانچ رات تک.❸
آٹھ دن اور سات رات تک.❹
حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟
دو دن بعد.❶
تین دن بعد.❷
چار دن بعد.❸
پانچ دن بعد.❹
حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
مسجد صالح.❶
مسجد آدم.❷
مسجد ادریس.❸
مسجد نوح.❹
قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟
تین بار.❶
چار بار.❷
پانچ بار.❸
گواہی نہیں لی.❹
عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟
ابو طالب بن عبدالمطلب.❶
حارث بن عبدالمطلب.❷
عباس ؓ بن عبداللہ المطلب.❸
زبیر ؓ بن عبدالمطلب.❹
بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟
مسماة فاطمہ.❶
فاطمہ بنت مراء.❷
زینب شامی.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
مدینہ میں.❶
مکہ میں.❷
ابوہ میں.❸
بواط میں.❹
عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
دینہ میں.❶
مکہ میں.❷
شام میں.❸
حبشہ میں.❹
بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟
زینب بنت مراء االخثعمیہ.❶
فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ.❷
اسماء بنت مراء الخثعمیہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹
کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❶
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ.❹
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟