Urdu MCQS-7

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟

چھ لاکھ.
چھ لاکھ ستر ہزار.
آٹھ لاکھ.
چار لاکھ اسی ہزار.

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟

حضرت علی رضی الله  عنہ.
حضرت ذید بن حارثہ رضی الله.
حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ.
ان میں سے کوئی بھی نہیں.

حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔

صرف ایک بار.
دو بار.
تین بار.
زہر نہیں دیا گیا.

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟

ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
ہر 1 آدمی کے لیے صرف 40 ہاتھ.

حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟

بکری کا گوشت.
درخت کے پتے.
ہری گھاس.
ان میں سے کوئی نہیں.

اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟

حضرت آدم  أبو البشرية .
حضرت سليمان عليه السلام.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
ان میں سے کوئی نہیں.

اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟

حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ.
حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ.
حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ.
حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ.

حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟

دو دن بعد.
تین دن بعد.
سات دن بعد.
ان میں سے کوئ نہیں.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟

حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ.
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ.
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ.
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.

غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟

0حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ.
حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ.
حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ.
حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ.

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا

حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟

حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki