Urdu MCQS-9

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟

اسی مرد اور  اکیس عورتیں.
اکیاسی مرد اور بیس عورتیں.
بیاسی مرد اور بیس عورتیں.
ستر مرد اور بیالیس عورتیں.

بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟

المزمل.
سورۃ المدثر.
سورۃ النور.
سورۃ المومنون.

بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
حضرت زیدؓ بن حارث.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت سعدؓ بن ابی وقاص.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

پندرہ سال دو ماہ.
سترہ سال.
اٹھارہ سال.
ان میں سے کوئی بھی نہیں.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟

چالیس آیات.
پچیس آیات.
سترہ آیات.
ان میں سے کوئی نہیں.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ.
ان میں سے کوئی بھی نہیں.

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

عاص بن وائل.
ابو جہل.
امیہ بن خلف.
ولید بن مغیرہ.

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

عمارہ بن ولید.
خالید بن ولید.
ہشام بن ولید.
صفوان بن ولید.

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

پچانوے بدری صحابہؓ.
ستانوے بدری صحابہؓ..
آٹھانوے بدری صحابہؓ.
ننانوے  بدری صحابہؓ.

تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ.

ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki