Urdu Mcqs -41

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے

بدوى.
حضروى.
يمنى.
شامی.

معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا

چار.
تین .
پانچ.
چھ.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحجۃ الوداع کے موقع پر اپنی ازواج کو فرمایا میرے بعد گھر میں بیٹھنا۔ بتائے ان میں سے کن ام المومینین نے اس پر اس قدر سختی سے عمل فرمایا کے اس کے بعد کبھی حج کے لئے بھی نہیں گئیں

حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا.
حضرت سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا.
حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنہا.
” اور ” .” دونوں”.” .

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

مہاجر.
انصار.
حبشہ والوں کو.
ایرانیوں کو.

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ.
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ.
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ.
حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.
حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ.

عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟

یمامہ.
حجاز.
نجد.
یمن.

حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟

سترہ کلومیڑ.
اٹھارہ کلومیڑ.
بیس کلومیڑ.
اکیس کلومیڑ.

ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟

خلیج فار.
بحیرہ اسود.
بحیرہ احمر.
بحیرہ عرب.

ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟ عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے 

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki