Urdu Mcqs -42

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔

اندر سبھا.
۔تعلیم بالغان.
رستم سہراب.
انار کلی.

.جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا

1900 .
1909 .
1919 .
1920 .

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ.

مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا

١٨١٢ .
١٨١٩ .
١٧١٢ .
١٨١٣ .

کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟

اختر شیرانی.
ٓاختر حسین رائے پوری.
کوئی نہیں.
اصغر گونڈوی.

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

سلام کرتا.
دودھ پلاتا.
تکیہ رکھتا.
خوشبو پیش کرت.

حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟

حضرت ثعلبہ رض.
حضرت حبيب رض.
حضرت ابو ضمرہ رض.
حضرت عمرو بن سمرہ رض.

حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.

البقرہ.
یاسین.
الواقعہ.
الفلق.

کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں

محاورہ ہے.
روز مرہ ہے.
محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی.

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ.
حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ.

کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟ .جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki