Urdu Mcqs -40

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟

حضرت زیدؓ بن حارثہ .
حضرت حاطبؓ بن عمرو .
حضرت سعد بن عبادہؓ .
حضرت ابو الد رداءؓ .

حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟

60 دن تک .
70 دن تک .
40 دن تک .
07 دن تک .

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

ؓ حضرت ابو الدحداح .
حضرت  سعد بن ابی وقاصؓ .
ؓ حضرت ابو الد رداء .
حضرت رافعؓ بن مالک انصاری .

قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟

25 .
28 .
32 .
34 .

قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟

78 .
80 .
86 .
90 .

غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟

2ھ .
4ھ .
3ھ .
5ھ .

ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟

حضرت جبرئیلؑ  علیہ السلام .
حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام .
حضرت میکائیلؑ علیہ السلام .
حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام .

حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟

ابناءِ بیضاء .
ابن ربیعہ .
ابن وہب .
ابن فہری .

حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟

طیار .
زاہد .
امین .
بیضاء .

حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟

حضرت عثمانؓ .
حضرت عائشہ ؓ .
حضرت امیر معاویہؓ .
ؓحضرت  علی .

حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟  بو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے  بو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے  غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki