Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟
غزوہ احد .❶
حجتہ الوداع .❷
غزوہ بدر .❸
بیعت رضوان .❹
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
طائف .❶
حبشہ .❷
مدینہ .❸
مک .❹
وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
تین ہزار درہم .❶
چار ہزار درہم .❷
دو ہزار درہم .❸
ایک ہزار درہم .❹
مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟
حضرت سعدؓ بن ابی وقاص .❶
حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ .❷
حضرت اُسیدؓ بن حضیر .❸
حضرت طلحہ .❹
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟
ابو اسحٰق .❶
ابو عبداﷲ .❷
ابو یحیےٰ .❸
ابو مسلم .❹
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
بنو مخزوم .❶
بنو عبدالاشہل .❷
بنو نضیر .❸
بنو عدی .❹
میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
حضرت ہشامؓ بن عاص .❶
حضرت اُسیدؓ بن حضیر .❷
حضرت زیدؓ بن حارثہ .❸
حضرت حاطبؓ بن عمرو .❹
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟
حضرت طلحہؓ .❶
حضرت علیؓ .❷
حضرت زیدؓ بن حارثہ .❸
حضرت سعد بن ابی وقاص .❹
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟
حضرت خدیجہؓ .❶
حضرت سودہؓ .❷
حضرت ماریہؓ .❸
حضرت عائشہؓ .❹
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
گیارہ .❶
بارہ .❷
پندرہ .❸
سترا .❹