Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی .❶
حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم .❷
حضرت صبیحؓ .❸
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی .❹
آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟
10 .❶
20 .❷
70 .❸
40 .❹
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❶
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❷
حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❸
حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❹
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟
حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❶
حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری .❷
حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❸
حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ .❹
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
حضرت لوط علیہ السلام .❶
حضرت صالح علية السلام .❷
حضرت سليمان عليه السلام .❸
حضرت محمد صلی علیہ وسلم .❹
قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟
سورة البقراہ .❶
سورة الناس .❷
سورة الخلاص .❸
سورة الکافرون .❹
مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
حضرت عاصمؓ بن عدی .❶
حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری .❷
حضرت بلال حبشیؓ .❸
حضرت بلالؓ بن رباح .❹
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟
9 .❶
10 .❷
11 .❸
12 .❹
شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟
60 .❶
61 .❷
63 .❸
64 .❹
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟
ماموں .❶
ماموں زاد بھائی .❷
خالو .❸
چچا .❹