Urdu Mcqs -23

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟

حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ .
حضرت ثابت بن المنذر ؓ .
حضرت انس بن مالک ؓ .
حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس .

وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ .
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ .
حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ .
حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ .

اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

حضرت ثابت بن قیس ؓ .
حضرت ثابت بن المنذر ؓ .
حضرت انس بن مالک ؓ .
حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس .

موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟

ریان .
ساحران .
قارون .
ان میں سے کوئی نہیں.

بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟

خالہ زاد بہن .
پھوپھی زاد بہن .
آپؐ کی ذوجہ کی بہن .
دو اور تین دونوں.

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟

سخیلہ .
سلمیٰ .
نائلہ .
ہندہ .

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟

زاہد .
طیار .
شیخ المہاجرین .
ان میں سے کوئی نہیں .

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟

ابو عبداﷲ .
ابو اسحٰق .
ابو معاویہ .
ان میں سے کوئی نہیں .

جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟

شمر .
شیبہ .
ابو جہل .
ان میں سے کوئی نہیں .

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟

بنو مطلب .
بنو مخزوم .
بنو ہاشم .
ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا

موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki