Urdu Mcqs -25

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟

پانچ .
پندرہ .
پچیس .
چھبیس .

وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

حضرت آدم عليه السلام .
حضرت ابراہیم عليه السلام .
حضرت اسماعیل عليه السلام .
حضرت موسى عليه السلام .

بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

حضرت آدم عليه السلام .
حضرت ابراہیم عليه السلام .
حضرت اسماعیل عليه السلام .
حضرت موسى عليه السلام .

رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟

حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟

حضرت يعقوب ( إسرائيل .
حضرت صالح علية السلام .
حضرت لوط عليه السلام .
حضرت أيوب عليه السلام .

حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟

(حضرت إبراهيم  ( أبو الانبياء .
حضرت صالح علية السلام .
حضرت لوط عليه السلام .
حضرت إدريس علیہ السلام .

ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

چاندی کا .
سونے کا .
سفید زمرد .
سفید موتی کا .

چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

چاندی کا .
سونے کا .
سفید زمرد .
سفید موتی کا .

پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

چاندی کا .
سونے کا .
سفید زمرد .
سفید موتی کا .

چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

ٹھرے ہوئے پانی کا .
سفید موتی کا .
لوہے کا .
تانبے کا .

ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki