Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge.
انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں
10.❶
30.❷
60.❸
90.❹
انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں؟ ہوتی ہیں؟
12.❶
27.❷
30.❸
39.❹
انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟
10منٹ.❶
30منٹ.❷
45منٹ.❸
60منٹ.❹
پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟
فیصل آباد.❶
لاہور.❷
حیدر آباد.❸
اسلام آباد.❹
منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
دریائے جہلم.❶
دریائے چناب.❷
دریائے راوی.❸
دریائے سندھ.❹
سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
درہ شانگلا.❶
درہ خوجک.❷
درہ ٹوچی.❸
درہ خیبر.❹
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
تیرا اگست 1947.❶
تیرا اگست 1950.❷
تیرا اگست 1954.❸
تیرا اگست 1958.❹
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟
1950.❶
1955.❷
1960.❸
1975.❹
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
موتیا کا پھول.❶
چھمبا کا پھول.❷
گلاب کا پھول.❸
چنبیلی کا پھول.❹
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
سیالکوٹ.❶
سوات.❷
ایوبیہ.❸
کراچی.❹
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟ پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟ کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟سوات میں واقع درے کا نام بتائیں
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟