Urdu Mcqs -26

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams  such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge. 

سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟

حضرت ابو بکر ؓ .
حضرت علی ؓ .
حضرت ذید بن حارث ؓ .
حضرت عمران ؓ بن حصین .

اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟

حضرت نوفل بن حارث ؓ .
حضرت فضل ابن عباس ؓ .
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ .
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ .

فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟

حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟

51 .
52 .
53 .
55 .

حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟

حضرت رافع بن خریج ؓ .
حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ .
حضرت عمر بن حصینؓ .
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ .

اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟

محمد بن ابوبکرؓ .
محمد بن سیرینؓ .
محمد بن عاصمؓ .
محمد بن ابی عامرؓ .

غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟

حضرت سعد بن ربیع ؓ .
حضرت تمیم بن اوس داری ؓ .
حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ .
حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ .

بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟

حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ .
حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری .
حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ .

بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا  امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki