Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge.
ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟
1900.❶
1902.❷
1905.❸
1907.❹
خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟
1960.❶
1966.❷
1975.❸
1978.❹
دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟
یورپ.❶
شمالی امریکہ.❷
افریکہ.❸
جنوبی امریکہ.❹
تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟
فارقلیط .❶
فارقیط .❷
صادق .❸
احمد .❹
سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
1958.❶
1964.❷
1971.❸
1974.❹
اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟
1947.❶
1959.❷
1971.❸
1985.❹
پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟
60کلومیٹر.❶
65کلومیٹر.❷
70کلومیٹر.❸
75کلومیٹر.❹
ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟
بوڈاپسٹ.❶
پیکس.❷
ڈیبرلسن.❸
ہلسکنی.❹
جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟
اطالوی.❶
انگریزی.❷
فرنچ.❸
ہسپانوی.❹
نسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟
0
10منٹ.❶
30منٹ.❷
50منٹ.❸
90منٹ.❹
انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟
10منٹ.❶
30منٹ.❷
60منٹ.❸
90منٹ.❹
اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
ڈولفن.❶
سٹارفش.❷
وئیل مچھلی.❸
برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
ڈالر.❶
پولا.❷
کروزیرو.❸
اسکوڈو.❹
برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟ جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟ ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟ ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟ دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟