Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge.
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
حضرت ایوب انصاریؓ .❶
حضرت ابوذر غفاریؓ .❷
حضرت بلال حبشیؓ .❸
حضرت ولیدؓ بن ولید .❹
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟
1951.❶
1962.❷
1969.❸
1975.❹
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟
نذر محمد.❶
عبدالحفیظ کاردار.❷
عمران خان.❸
خان محمد.❹
اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
1.3 اونس.❶
1.22 اونس.❷
1.5 اونس.❸
1 اونس.❹
ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
2.5 فٹ.❶
2.3 فٹ.❷
2.9 فٹ.❸
2.7 فٹ.❹
ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟
5انچ.❶
4انچ.❷
7انچ.❸
6انچ.❹
ترکی کا سکہ کون سا ہے؟
ترکی لیرا.❶
ترکی رپیہ.❷
ٹرکش ڈالر.❸
ترکی دینار.❹
حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟
31.❶
33.❷
35.❸
37.❹
غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟
1.❶
2.❷
3.❸
4.❹
کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟
27500.❶
28250.❷
29115.❸
29756.❹
غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟ حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟