Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge.
قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
6.❶
7.❷
8.❸
10.❹
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
556.❶
558.❷
580.❸
660.❹
قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
16.❶
40.❷
30.❸
25.❹
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
6666.❶
6960.❷
6266.❸
6000.❹
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
حضرت ابو طالب .❶
حضرت عبدلمطلب .❷
حضرت حمزا .❸
عبد مناف .❹
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔
1960 .❶
1961 .❷
1962 .❸
1963 .❹
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
جنگ .❶
خبریں .❷
کوہ نور .❸
نوائے وقت .❹
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
مولوی مراد اللہ سنبھلی .❶
شاہ عبدالقادر .❷
شاہ رفیع الدین .❸
احمد فراز .❹
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
عبداللہ بن رواحہؓ .❶
عبداللہ بن عباسؓ .❷
عبداللہ بن مسعودؓ .❸
عبداللہ بن عمرؓ .❹
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
اردن .❶
شام .❷
مصر .❸
لیبیا .❹
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟ فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟ پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟