Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا .❶
حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا .❷
حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا .❸
حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا .❹
حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟
مزکی .❶
محب .❷
مظہر .❸
مجیب .❹
حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
مزکی .❶
محب .❷
مجیب .❸
مقرب .❹
حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟
مزکی .❶
مجیب .❷
عبدالقدوس .❸
مظہر .❹
حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟
مزکی .❶
عبدالقادر .❷
مجیب .❸
مظہر .❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟
شام .❶
یمن .❷
مدینہ .❸
مکہ .❹
حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
مرتضی .❶
عبدالمجید .❷
مظہر .❸
مجیب .❹
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟
عبدالوہاب .❶
مجتبی .❷
مظہر .❸
مجیب .❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟
سلمیٰ .❶
بنو سلمہ .❷
بنو عبد الاشہل .❸
بنو مخزوم .❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟
ؓحضرت ابو بکر صدیق .❶
ؓحضرت عمر فاروق .❷
ؓحضرت علی .❸
ؓحضرت عثمان .❹
حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟
حضرت ابو بکر صدیق .❶
حضرت عمر فاروق .❷
حضرت علی .❸
حضرت عثمان .❹