Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS, PMS and UPSC. Read all these questions and answer for your knowledge.
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے
چھانگا مانگا.❶
چیچاوتنی.❷
کھپرو.❸
جھانگڑ.❹
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
افریقہ.❶
ایشیا.❷
جنوبی امریکہ.❸
شمالی امریکہ.❹
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
1903.❶
1905.❷
1907.❸
1909.❹
جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟
کاربن مونو آکسائیڈ.❶
کاربن ڈائی آکسائیڈ.❷
ہائیڈروجن.❸
آکسیجن.❹
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
لفتھانسا ائیر لائنز.❶
سیکنڈے نیوین ائیر لائنز.❷
نیوس ائیر لائنز.❸
رائل جرمن ائیر لائنز.❹
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
ہرن.❶
نیل گائے.❷
بارہ سنگھا.❸
بیل.❹
انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
23.❶
27.❷
31.❸
43.❹
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
سانپ.❶
اونٹ.❷
وئیل مچھلی.❸
شتر مرغ.❹
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
کیوی.❶
کیٹ فیش.❷
سانپ.❸
چمگادڑ.
مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ.❶
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.❹
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ.❹
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
یمامہ.❶
حجاز.❷
نجد.❸
یمن.❹
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟
سترہ کلومیڑ.❶
اٹھارہ کلومیڑ.❷
بیس کلومیڑ.❸
اکیس کلومیڑ.❹
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟ کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟ جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے