Home » Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS

Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS

by admin
0 comment

معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟

پہلے آسمان پر.
دوسرے آسمان پر.
تیسرے آسمان پر.
چوتھے آسمان پر.

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟

حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ.
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ.
حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.

یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟

ططیانوس.
عوف بن صبرہ.
یہوداہ نامی.
ان میں سے کوئی بھی نہیں.

حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟

داود بن نورا.
عمالیق بن خمیر۔.
عوف بن صبرہ.
ان میں سے کوئی بھی نہیں.

وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ.
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.

انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ.
عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.

جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟

تیس ہزار .
چالیس ہزار .
پچس ہزار .
ستر ہزار .

اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟

حضرت اسماعیل علیہ السلام .
حضرت لوط علیہ السلام .
حضرت سلمان علیہ السلام .
حضرت ابراہیم علیہ السلام .

کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟

حضرت اسماعیل علیہ السلام .
حضرت لوط علیہ السلام .
حضرت سلمان علیہ السلام .
حضرت ابراہیم علیہ السلام .

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟

عقاب .
مرخور .
چیتا .
اونٹ .

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?