Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟
پانچ جوڑے.❶
چھ جوڑے.❷
سارت جوڑے.❸
آٹھ جوڑے.❹
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
اکتیس برس اور 5 ماہ.❶
چونتیس برس اور 9 ماہ.❷
تینتیس بر اور 7 ماہ.❸
بتیس برس اور 6 ماہ.❹
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
بیالیس ماہ تک.❶
اکتیس ماہ تک.❷
چالیس ماہ تک.❸
تیس ماہ تک.❹
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
حضرت لوط علیہ السلام.❶
حضرت صالح علية السلام.❷
حضرت سليمان عليه السلام.❸
حضرت محمد صلی علیہ وسلم.❹
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟
حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.❶
حضرت بلال رضی اللہ عنہ.❷
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ.❹
سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
تیسرے آسماب پر.❶
چوتھے آسمان پر.❷
پانچویں آسمان پر.❸
چھٹا آسمان پر.❹
انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
سات گنا.❶
آٹھ گنا.❷
نو گنا.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟
سات گنا.❶
آٹھ گنا.❷
نو گنا.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹
“بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
ساتویں آسمان پر.❶
چوتھے آسمان پر.❷
تیسرے آسمان پر.❸
دوسرے آسمان پر.❹