Urdu MCQS-10

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ.
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.

امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ.
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

مسافح بن صفوان.
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

عتیق بن عائذ.
مسافح بن صفوان.
مسعود بن عمرو ثقفی.
ابودرہم بن عبدالعزی.

یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.

بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.
حضرت سالم رضی اللہ عنہ.
حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.
حضرت سالم رضی اللہ عنہ.
حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ.

یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki