Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟
جمعرات کا دن.❶
جمعہ کا دن.❷
پیر کا دن.❸
اتوار کا دن.❹
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
غزوہ خیبر.❶
غزوہ مصطلق.❷
غزوہ حنین.❸
غزوہ موتہ.❹
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
غزوہ خیبر.❶
غزوہ مصطلق.❷
غزوہ حنین.❸
غزوہ موتہ.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
ابودرہم بن عبدالعزی.❷
سلام بن شکم.❸
کنانہ بن ابی الحقیق.❹
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
ابودرہم بن عبدالعزی.❷
سلام بن شکم.❸
ان میں کوئی نہیں.❹
امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
مسافح بن صفوان.❷
ولید بن مغیرہ.❸
ابودرہم بن عبدالعزی.❹
امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبیداللہ بن حجش.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹
امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
مسعود بن عمرو ثقفی.❶
مسافح بن صفوان.❷
ولید بن مغیرہ.❸
ابودرہم بن عبدالعزی.❹