Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟
منگل کے دن.❶
بدھ کے دن.❷
جمعرات کے دن.❸
جمعہ کے دن .❹
حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟
پیر کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟
پیر کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹
حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟
جمعہ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
بدھ کے دن.❸
پیر کے دن.❹
فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟
جمعرات کے دن.❶
جمعہ کے دن .❷
اتوار کے دن.❸
پیر کے دن.❹
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟
پیر کے دن.❶
بدھ کے دن.❷
جمعرات کے دن.❸
جمعہ کے دن .❹
امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
بدھ کے دن.❶
جمعرات کے دن.❷
جمعہ کے دن.❸
ہفتہ کے دن.❹