Home » Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS

Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS

by admin
0 comment

حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟

ستر ہزار.
پانچ لاکھ.
سات لاکھ.
ستر لاکھ.

ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟

تیس دنوں تک.
چالیس دنوں تک.
ستر دنوں تک.
اسی دنوں تک.

بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟

چالیس سال تک.
پچاس سال تک.
ستر سال تک.
اسی سال تک.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران علالت کتنے غلاموں کو آزاد فرمایا ؟

بیس غلاموں کو.
تیس غلاموں کو.
چالیس غلاموں کو.
ستر غلاموں کو.

جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت سلیمان علیہ السلام.
حضرت داود علیہ السلام.
حضرت نو ح علیہ السلام.
حضرت خضر علیہ السلام.

حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟

پیر کے دن.
بدھ کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن.

حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟

سترہ یا چوبیس سال.
آٹھارہ یا پچیس سال.
تیرہ یا اکیس سال.
بارہ یا بیس سال.

حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟

حضرت عیسی علیہ السلام.
حضرت لوط علیہ السلام.
حضرت داود علیہ السلام.
حضرت موسیٰ علیہ السلام.

قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟

تین بار.
چار بار.
پانچ بار.
گواہی نہیں لی.

پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟

تین بادشاہوں نے.
چار بادشاہوں نے.
پانچ بادشاہوں نے.
آٹھ بادشاہوں نے.

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?