Urdu MCQS-17

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟

ستر زخم.
پچھتر زخم.
اسی زخم.
بیاسی زخم.

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

پچپن سال.
ساٹھ سال.
چونسٹھ سال.
ستر سال.

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟

حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ.
حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.
حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ.
حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ.

وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟

حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ.
عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ.
حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ.
حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ.

بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟

حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ.
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ.
حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ.

حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟

سنان ابن سنان.
سنان بن عبداللہ.
سنان بن مالک.
ان میں سے کوئی نہیں.

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.
حضرت عبداللہ بن جدعان.
ان میں سے کوئی نیں.

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ.
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ.
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

معن بن خزام.
حکیم بن خزام.
امیہ بن خلف.
ان میں سے کقئی نہیں.

حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki