Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟
1001.❶
1003.❷
1005.❸
1006.❹
صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟
وائسرئے.❶
ریڈ کلف.❷
گالب سنگھ.❸
لارڈ موونت.❹
سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔
7000.❶
8000.❷
8500.❸
9000.❹
پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟
سندھ.❶
پنجاب.❷
بلوچستان.❸
خیبر پختونخواہ.❹
سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان.❷
علامہ اقبال.❸
قائداعظم محمد علی جناح.❹
سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
فضل الرحمٰن.❶
میاں عبدالرشید.❷
نواب زادہ لیاقت علی خان.❸
عبدالرحمٰن چغتائی.❹
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
قائداعظم محمد علی جناح.❷
علامہ اقبال.❸
عبدالرحمٰن چغتائی.❹
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
عقاب.❶
مرخور.❷
اونٹ.❸
چیتا.❹
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
796096مربع کلو میٹر.❶
987512مربع کلو میٹر.❷
459876مربع کلو میٹر.❸
1569096مربع کلو میٹر.❹
پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
کراچی.❶
لاہور.❷
فیصل آباد.❸
اسلام آباد.❹