Urdu Mcqs for PPSC, FFPS, NTS
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
غزوہ غابہ .❶
غزوہ خندق .❷
غزوہ حنین .❸
غزوہ احد .❹
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟
10 سال .❶
12 سال .❷
5 سال .❸
15 سال .❹
_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
2 .❶
3 .❷
4 .❸
ان میں سے کوئی نہیں .❹
حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
60 .❶
70 .❷
75 .❸
ان میں سے کوئی نہیں .❹
حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
3 .❶
4 .❷
5 .❸
11 .❹
ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟
ہیپییٹائٹس اے.❶
ہیپاٹائٹس بی.❷
ٹی بی.❸
ایڈز.❹
زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
ہمالیہ.❶
جنوبی امریکہ.❷
انٹارکٹیکا.❸
شمالی امریکہ.❹
پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟
1948.❶
1959.❷
1971.❸
1985.❹
راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟
1956.❶
1960.❷
1962.❸
1968.❹