Urdu MCQS-14

by admin
0 comment
officerswiki,officerswiki, officerwiki

Officerswiki is a free education & learning platform for all students and working professionals, where they can practice multiple-choice questions & answers (MCQs). These all MCQs on Officerswiki are FreeMcqs which are helpful in all types of exams such as PPSC, FPSC, CSS, NTS,  PMS, and UPSC. 

حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟

حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ.
حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟

بنو قینقاع .
بنو نظیر.
بنو تمیم.
ان میں سے کوئی نہیں.

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟

حصین .
عبدو بن ابو حصین.
ابو درہم بن عبدالعزی.
ان میں کوئی نہیں.

حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟

چھ دن رات تک.
سات دن رات تک.
آٹھ دن رات تک.
دس دن رات تک.

حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟

تیس صحیفے.
چالیس صحیفے.
پچاس صحیفے.
ساٹھ صحیفے.

حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟

چالیس سال.
پینتالیس سال.
پچاس سال.
پچپن سال.

حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

ایک سو بیس برس.
ایک سو تیس برس.
ایک سو چالیس برس.
ایک سو پچاس برس.

حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟

بیس اوراق میں.
اکیس اوراق میں.
بائیس اوراق میں.
ان میں سے کوئی نہیں.

دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟

دو سو تیرہ.
تین سو تیرہ.
تین سو ستائیس.
پانچ سو پندرہ.

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟

منگل کے دن.
بدھ کے دن.
جمعرات کے دن.
جمعہ کے دن .

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟

You may also like

Leave a Comment

Our Company

Officerswiki is a Professional Education Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We’re dedicated to providing you the best of Education material, with a focus on dependability and education for all .

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Laest News

@2023 – All Right Reserved. Officerswiki